ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت آصف علی کے نام سے ہوئی ۔ حکام کے مطابق ملزم بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی سے منظور ہتک عزت بل قانون بن گیا، قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے بل پر دستخط کردیے۔ صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بھی صحافیوں کے ساتھ دھوکا مزید پڑھیں
پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی کے 73 سے سابق امیدوار علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی ہوگئے۔ تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سرجیکل یونٹ میں مزید پڑھیں
رحیم یارخان کے علاقے خان بیلہ میں ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید، جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا، فائرنگ کے بعد ڈاکو فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 5 سے زائد ڈاکو ٹینٹ کی مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کیلئے جانے والے پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں کوئیک ری ایکشن فورس کا ڈرائیور اور کانسٹیبل زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹانک روڈ پر فارم ہاؤس کے قریب نامعلم افراد نے سڑک مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم ، 3سگے بھائی ایک ہی ایوان کے رکن بن گئے ۔ یہ ریکارڈ پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے جمعہ کے روز رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو ہرانے والی امریکی ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر رسٹی تھیرون نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا سنگین الزام لگا دیا۔ انہوں نے سوشل ویب سائٹ مزید پڑھیں
قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں سیل کی تصاویر اور حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بانی کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے، بشریٰ بی بی کے پاس سہولتیں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے ٹربیونل منتقلی کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
آئندہ وفاقی بجٹ میں حکومت نے تحریک انصاف دور کے ٹین بلین ٹری پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں 300 فیصد سے زیادہ کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے، مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں 3 ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد کے نام مزید پڑھیں