محکمہ داخلہ سندھ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی نظر بندی ختم کردی۔ گزشتہ دنوں علی زیدی کے گھر کو سب جیل قرار دیا گیا تھا اور انہیں ڈیفنس میں موجود رہائش گاہ پر رکھا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
مصر کی کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کے سربراہ ابراہیم منیر 85 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کرگئے۔ ابراہیم منیر مصر میں 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں گرفتار کیا گیا تھا، انہوں نے پچھلے 40 سال میں زیادہ مزید پڑھیں
پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ترجمان بابر مزاری کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم تین ہفتوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج مزید پڑھیں
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا کہ امن مارچ صوبے میں امن اور عدم تشدد کے لئے ہے۔ اے این پی زیر اہتمام صوابی میں پشتون امن جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
رہنما مسلم لیگ (ن) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ابھی تک کی تحقیقاتی رپورٹ یہی بتاتی ہے عمران پر فائرنگ کرنے والا جنونی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے جنونی کا جمہوریت یا سیاست سے دور دور مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہوسکتے ہیں۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے جلاؤ، گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے چار گولیاں لگی ہیں۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ جو حملہ کیا گیا اس کی تفصیلات بعد میں بتاؤں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سیدھا سیدھا مذہبی انتہا پسندی کا کیس ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے درمیان ایف آئی آر کے معاملے پر اختلافات ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عمران خان کے رویے پر ناراضی کا اظہار کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا اور ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی پریمیم پر پیٹرولیم ڈویلپمینٹ مزید پڑھیں
کراچی میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران شیلنگ اور لاٹھی چارج کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر زخمی ہوگئے۔ راجہ اظہر کو طبی امداد کیلئے جناح اسپتال منتقل کیاگیا ہے۔ جناح اسپتال انتظامیہ مزید پڑھیں