آئی ایس آئی اورایم آئی افسران تحقیقاتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے

انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) کے افسران سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے معاملے میں بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خفیہ اداروں کے مزید پڑھیں

عمران حملہ کیس: گرفتارملزم کی اہلیہ کا بیان

سابق وزیراعظم عمران خان حملہ کیس میں گرفتارملزم نوید کے اہل خانہ سےپولیس تحقیقات جاری ہیں۔ ملزم نوید کی اہلیہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وقوعہ کے روز شوہر مجھے دھونکل میں واقع اسپتال لےکرگیا تھا۔ ان کا مزید پڑھیں

دہشتگردی اور تشدد کے خلاف پاکستان کےساتھ ہیں۔یو اے ای

متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور تشدد کے خلاف پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کے مجرمانہ مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں اہم پیشرفت

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم نوید کی نشاندہی پر مزید 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان وقاص مزید پڑھیں

فیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں تصادم

اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع فیض آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں تصادم جاری ہے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان پر حملے کے خلاف احتجاج کیا اور فیض آباد کے مقام مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو دونوں ٹانگوں میں گولی لگی

لاہور: جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی۔ جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق جناح اسپتال کے شعبہ آرتھوپیڈک کے سربراہ ڈاکٹرسجادگورایہ کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نے عمران مزید پڑھیں