حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ اُس وقت پبلک کردی جاتی تو آج 9 مئی نہ ہوتا:میاں جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ اُس وقت پبلک کردی جاتی تو آج 9 مئی نہ ہوتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ مزید پڑھیں

سینیٹ کے اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان کا شدید احتجاج اور شور شرابا

سینیٹ کے اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان نے شدید احتجاج اور شور شرابا کیا۔ پلوشہ خان کے بطور پریذائیڈنگ افسر صدارت پر فوزیہ ارشد نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ افسوسناک ہے کہ ڈپٹی چیئرمین ایوان میں بیٹھے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان کے سماجی رہنما صارم برنی کی حراست پر امریکا کا ردعمل

پاکستان کے سماجی رہنما صارم برنی کی حراست پر امریکا نے ردعمل میں کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ، بچوں کی خرید و فروخت اور غیر قانونی گود لینے جیسے جرائم کی روک تھام پاکستان اور امریکا کے باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

انٹر کے امتحانات میں خاتون ممتحن زولوجی کا پرچہ آوٹ کرنے میں ملوث

انٹر کے امتحانات میں خاتون ممتحن سال دوئم کے حیوانیات (زولوجی) کا پرچہ آوٹ کرنے میں ملوث نکلیں۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج اینڈ کامرس کالج کی ممتحن، ایچ ایس ٹی نے پرچہ آؤٹ کرنے کا اعتراف کر لیا ہے اور مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم سے چینی کمپنی کے چیئرمین کی ملاقات ،موبائل فونز میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

چین کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چینی کمپنی کے چیئرمین ژو ژاؤ جیانگ نے شینزن میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر چینی کمپنی نے پاکستان میں موبائل فون یونٹ میں سرمایہ کاری بڑھانے مزید پڑھیں

کراچی: انٹرمیڈیٹ بورڈ انتظامیہ آج بھی پرچہ آؤٹ ہونے سے روکنے میں ناکام

کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا آج چوتھا روز ہے۔ کراچی میں انٹرمیڈیٹ بورڈ انتظامیہ آج بھی پرچہ آؤٹ ہونے سے روکنے میں ناکام رہی۔ آج لیا جانے والا بارہویں جماعت کا ریاضی مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 یا 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 یا 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز سامنے آئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا بتانا ہے کہ بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے اضافے کی تجویز ہے۔ گریڈ مزید پڑھیں