پاکستان مجھے چھوڑ سکتا ہے میں پاکستان نہیں چھوڑ سکتا: انور مقصود

پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار و میزبان انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستان مجھے چھوڑ سکتا ہے میں پاکستان نہیں چھوڑ سکتا، میں ان لوگوں میں سے نہیں جو ریٹائرمنٹ کے بعد کسی دوسرے ملک کے ’محبِ وطن‘ ہو مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کی پی پی 32 پر ضمنی انتخابات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی پی پی 32 پر ضمنی انتخابات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پرویز الہٰی مزید پڑھیں

خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

سیشن کورٹ لاہور نے خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم سنادیا۔ عدالت نے مجرم احمد شہزاد کو 6 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی۔ مجرم کے خلاف تھانہ لیاقت مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے سنی اتحاد کونسل کے وکیل کو لارڈ شپ کہنے سے منع کر دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے جس کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کو لارڈ شپ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ سینیٹر فیصل واوڈا کا جواب 16صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ فیصل واوڈا مزید پڑھیں

عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی

مظفر آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

پاکستان میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ جاری

پاکستان میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے، دو نئے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بہاولپور سمیت 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ سندھ میں میرپورخاص، کراچی ساؤتھ، ایسٹ اور کورنگی کے ماحولیاتی نمونوں مزید پڑھیں

گورنمنٹ ڈگری کالج لیاقت آباد میں پرچوں کا لفافہ کھلا پایا گیا: سینئر سپرنٹنڈنٹ

انٹر بورڈ کراچی کے تحت جاری امتحانات میں آج آؤٹ ہونے والے گیارہویں جماعت کے ریاضی کے پرچے کے حوالے سے سینئر سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ ڈگری کالج لیاقت آباد میں پرچوں کا لفافہ کھلا پایا گیا۔ انہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عالیہ نے مزید پڑھیں