آپریشنل وجوہات کے سبب کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 9 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ مختلف ایئر پورٹس سے 2 درجن پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے لاہور کے مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس کی تیاری کے لیے اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو دو ایونٹس میں شرکت کا موقع مل گیا۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی، کوچز نے ان مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 50 ڈگری مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 9 مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے محصولات کے ہدف سے زائد ٹیکس اکٹھا کرنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران اور اہلکاروں کی پذیرائی کی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایف بی آر نے مئی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی فروخت پر فیس عائد کرنے سے روک دیا۔ لاہور میں مریم نواز کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں، شادی تقریبات میں ون مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد ہوٹل پر کھانا کھارہے تھے، موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ پہنے 2 ملزمان نے ان پر مزید پڑھیں
کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ شہر قائد میں آج صبح کی شفٹ میں انگریزی جبکہ دوپہر کی شفٹ میں فزکس کا پرچہ ہو گا۔ امتحانات میں 1 لاکھ 39 مزید پڑھیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے ایٹ تھری نائین نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ پی آئی اے ترجمان کے مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کے ذ یلی ادارے پا ک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کیلئے تجاویز طلب کرلی ہیں۔ وزیر اعظم آفس کی ایڈیشنل سیکرٹری سارہ اسلم نے سیکر ٹری وزارت ہا ئوسنگ مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اپنے متنازع ٹویٹ کی ذمے داری نہیں بھی لیتے تب بھی تحقیقات کی جائیں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت مزید پڑھیں