وزیراعلیٰ پنجاب نے مویشی منڈیوں میں جانور کی فروخت پر فیس عائد کرنے سے روک دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی فروخت پر فیس عائد کرنے سے روک دیا۔ لاہور میں مریم نواز کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں، شادی تقریبات میں ون مزید پڑھیں

کراچی:نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد ہوٹل پر کھانا کھارہے تھے، موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ پہنے 2 ملزمان نے ان پر مزید پڑھیں

پی آئی اے کی حج پرواز کی ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے ایٹ تھری نائین نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ پی آئی اے ترجمان کے مزید پڑھیں

کیا پاک PWD کا محکمہ بند کردیا جائیگا؟ وزیر اعظم نے تجاویز طلب کرلیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کے ذ یلی ادارے پا ک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کیلئے تجاویز طلب کرلی ہیں۔ وزیر اعظم آفس کی ایڈیشنل سیکرٹری سارہ اسلم نے سیکر ٹری وزارت ہا ئوسنگ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے چیئرمین اینٹی کرپشن فرحت علی جونیجو کو عہدے سے ہٹادیا

سندھ حکومت نے چیئرمین اینٹی کرپشن فرحت علی جونیجو کو عہدے سے ہٹادیا، فرحت جونیجو کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ فرحت علی جونیجو پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں۔ فرحت جونیجو مزید پڑھیں

کندھ کوٹ :پرانی دشمنی پر 2 گروپوں میں فائرنگ ، 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

کندھ کوٹ میں پرانی دشمنی پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کندھ کوٹ میں بخشاپور تھانہ کی حدود چھنکو پھاٹک کے مقام پر بھنگوار برادری کے 2 گروہوں میں فائرنگ مزید پڑھیں

گیس سلنڈر کے دھماکوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی

حیدرآباد میں گیس سلنڈر کے دھماکوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گیس سلنڈر دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہیں جن میں سے اکثر 60 فیصد سے زائد جھلسے ہوئے ہیں اور بیشتر کی حالت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا آٹو سیکٹر پر پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں تیار کرنے پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آٹو سیکٹر پر پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں تیار کرنے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے آٹو اور آٹو پارٹس مینوفیکچرز کے وفد نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزرا رانا تنویر مزید پڑھیں