پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پسند یا نا پسند کا لانے کی کوئی بات نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت آئینی مسائل کے لیے مزید پڑھیں
سان فرانسسكو: ہماری تیزرفتار زندگی میں اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور اسکرین کو ایک غیرمعمولی اہمیت حامل ہوچکی ہے۔ اس لیے اب اسکرین کو واٹرپروف اور اسکیچ پروف بنانے کے جتن کئے جاتےہیں۔ اس ضمن میں ’پیوراکوٹ‘ نامی ایجاد فوری طور مزید پڑھیں
سوئزرلینڈ: دنیا بھر میں اب بھی آبادی کا بہت بڑا حصہ آلودہ اور جراثیم بھرے پانی پینے پر مجبور ہے۔ اب سوئزرلینڈ کے ماہرین نے غریب ممالک کے لیے شمسی توانائی سے چلنے والا کئی پرت کا حامل سولر واٹر مزید پڑھیں
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: واٹس ایپ بہت تیزی سے اپنی سہولیات اور سروس بہتر بنارہا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ میں فائل شیئرنگ سائز دو جی بی تک کیا گیا ہے۔ اب اینڈروئڈ کے لیے واٹس ایپ نے نئے کیمرہ انٹرفیس مزید پڑھیں
سڈنی: ہم جانتے ہیں کہ جراحی کے نازک عمل میں ہاتھوں کی مہارت اور درست حرکت کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔ اسی لیے اب آسٹریلوی ماہرین نے طبی طالبعلموں کے لیے سینسر سے بھرا دستانہ glove بنایا ہے جو ہاتھوں مزید پڑھیں
ماسکو: ماسکو کے فلپ رومانوف فی الحال بے گھر ہیں اور اسی کیفیت میں انہوں نے دوردراز آسمان پر پھٹتا ہوا ستارہ یعنی سپرنووا دریافت کرلیا ہے۔ فلپ اگرچہ بہت کم عمر ہیں لیکن دنیا میں وہ مشہور ہیں کیونکہ مزید پڑھیں
سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ویب سائٹ سکیورٹی کمپنی کلاؤڈ فلیر کے تعاون سے ایپ میں سکیورٹی کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ واٹس ایپ کے فیچرز اور اپڈیٹ پر نظر مزید پڑھیں
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: یوٹیوب نے لائیو اسٹریم میں کئی اہم سہولیات اور آپشن پیش کئے ہیں ان میں سب سے اہم لائیو گیسٹ کے نام سے مہمانوں کو بھی ویڈیو اسٹریم میں شامل کرنے کی سہولت شامل ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
بوسٹن: ریگستانوں اور میدانوں میں لگے شمسی سیل کے بڑے پینلوں پر گرد کی غیرمعمولی مقدار کو صاف کرنا بسا اوقات صحرا میں جھاڑو لگانے کی طرح مشکل ہوتا ہے۔ لیکن اب برقِ سکونی (اسٹیٹک الیکٹرسٹی) سے گرد جمع ہونے مزید پڑھیں
فلوریڈا: سائنسدانوں نے میٹا مٹیریئلز پر مبنی اینٹینا بنایا ہے جو ہر وقت موجود ریڈیائی امواج، وائی فائی، ریڈیو نشریاتی سگنلز اور موبائل فون ٹاور کی اشعاع سے بجلی بناسکتا ہے۔ برقناطیسی (الیکٹرومیگنیٹک) اشعاع کی صورت میں توانائی سے بھری مزید پڑھیں
مالدیپ: مالدیپ کے پانیوں کی گہرائی میں موجود ایک مقام ’ٹوائلائٹ زون‘ میں ایک بالکل نئی اور خوبصورت رنگوں سے بنی مچھلی دریافت ہوئی ہے۔ یہ عموماً سطح سے 40 تا 70 میٹرگہرائی میں رہتی ہے اور اسے مالدیپ کی مزید پڑھیں