یوٹیوب ایپ میں بنیادی تبدیلیاں، کمنٹس اور شیئرنگ آسان بنادی گئی

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنی ایپ کے فل اسکرین موڈ کو نئی تبدیلیوں سے گزارا ہے جس میں اب کمنٹس کرنے اور شیئر کو آسان بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل مور ویڈیوز کے گوشے کو سوائپ کرکے نیچے پہنچا مزید پڑھیں

ونڈوز 11 کیلیے تھری ڈی ایموجیز بہت جلد پیش کردی جائیں گی

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: مائیکروسافٹ کے ایک ڈیزائنر نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی اب بھی تھری ڈی ایموجیز پر کام کررہی ہے۔ سہ جہتی (تھری ڈی) اثرات کے ساتھ لاتعداد ایموجیز اس بار ونڈوزالیون میں موجود ہوں گی۔ مائیکروسافٹ مزید پڑھیں

فیس بک میسنجرنے اسکرین شاٹ کی اطلاع دینے والا آپشن پیش کردیا

سان فرانسسكو: سوشل میڈیا کی سب سے بڑے پلیٹ فارم فیس بک (میٹا) نے مسینجر صارفین کی حفاظت کے لیے اسنیپ چیٹ کی طرز پر ایک نیا فیچر متعارف کرانے پر شروع کردیا۔ میٹا کی جانب سے جاری بلاگ میں مزید پڑھیں

پاکستان میں صارفین کا ڈیٹا چوری کرنے والی بھارتی موبائل ایپ ’ڈیشا‘ کا انکشاف

اسلام آباد: بھارت کی جانب سےاینڈرائیڈ موبائل فون صارفین کا ڈیٹا چوری کرنے کے لیے ’ڈیشا‘ کے نام سے آف لائن میپس موبائل ایپ متعارف کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت نے پاکستان میں صارفین کو بھارتی موبائل فون ایپ مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی صارفین کیلیے زبردست فیچر متعارف کرانے کی تیاری

سان فرانسسكو: دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن ‘واٹس ایپ’ اپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کرنے جارہی ہے۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹ اور فیچرز پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ‘ڈبلیو اے بیٹا مزید پڑھیں

یہ ’حساس روبوٹ ہاتھ‘ انسانی بال جتنی باریک چیزیں بھی اٹھا سکتا ہے!

نارتھ کیرولینا: امریکی انجینئروں نے ایک انتہائی حساس روبوٹ شکنجہ بنایا ہے جو انڈا توڑے اور اس کی زردی بکھیرے بغیر اسے تھام سکتا ہے، یہاں تک کہ ایک باریک انسانی بال بھی اٹھاسکتا ہے۔ اسے نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی مزید پڑھیں

جرمنی میں ٹیلی گرام پر پابندی لگانے پر غور

برلن: جرمن حکومت نے پیغام رسانی کی موبائل ایپ ’ٹیلی گرام‘ پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے کیونکہ یہ ایپ مبینہ طور پر نفرت انگیز مواد پھیلانے میں استعمال کی جارہی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ مزید پڑھیں

ٹویٹس اور اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروانے میں بھارت پانچ بڑے ممالک میں شامل

سان فرانسسکو: ٹویٹر نے سال 2021 کے چھ ماہ کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حکومتوں کی جانب سے ٹویٹس ہٹوانے یا پھر اکاؤنٹ معطل کروانے کا دباؤ بڑھا ہے۔ اس طرح جنوری 2021 سے 30 جون مزید پڑھیں