ٹویٹر ویڈیو میں آٹوکیپشن کا فیچر بھی پیش کردیا گیا

سان فرانسسکو: اگرچہ یہ آپشن یوٹیوب پر موجود ہے لیکن اب ٹوئٹر نے ایپ میں شامل کی جانے والی ویڈیو کے آٹو کیپشن کا اضافہ کردیا ہے۔ اس فیچرکی ضرورت ایک عرصے سے محسوس کی جارہی تھی۔ ٹویٹر کے مطابق مزید پڑھیں

مقناطیسی میدان میں تبدیلی سونامی سے قبل از وقت خبردار کرسکتی ہے

ٹوکیو: اگرچہ ہمیں ایک یا دومنٹ کا وقفہ مل سکتا ہے لیکن سمندری زلزلے سے پیدا ہونے والی سونامی سے تھوڑی دیر قبل زمینی مقناطیسی میدان میں تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں۔ یوں ان تبدیلیوں کو نوٹ کرکے ہم سونامی کی مزید پڑھیں

عظیم خلائی آنکھ جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کامیابی سے خلا میں روانہ

کئی دہائیوں کی محنت اور اربوں ڈالر سے تعمیر کردہ تاریخ کی طاقت ور ترین خلائی دوربین ’’جیمز ویب‘‘ کو طویل انتظار کے بعد آخرکار خلا کے حوالے کردیا گیا۔ اسے انسانی تاریخ کی سب سے پیچیدہ، جدید اور حساس مزید پڑھیں

امریکی سائنسدانوں نے چاند کے لیے اڑن طشتری کا ڈیزائن پیش کردیا

بوسٹن: اگرچہ اڑن طشتریوں اور خلائی مخلوق کا باہمی تعلق ہوتا ہے لیکن اب میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنسدانوں نے چاند کی تسخیر و تحقیق کے لیے ایک اڑن طشتری کا تصور پیش کیا مزید پڑھیں

ڈائنوسار سے بھی قدیم، دیوقامت سمندری جانور دریافت

نیواڈا: امریکی سائنسدانوں نے نیواڈا کے پہاڑوں میں ایک ایسے دیوقامت سمندری جانور کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جو تقریباً 24 کروڑ سال قدیم ہیں۔ اس کی کھوپڑی چھ فٹ سے بھی زیادہ لمبی ہے جس کی بنیاد پر مزید پڑھیں

انسان نما اڑنے والے روبوٹ کی پہلی آزمائش جلد متوقع

روم، اٹلی: فرش پر چلنے والے انسان نما (ہیومینوئڈ) روبوٹ تو آپ نے دیکھے ہوں گے اب سائنسدانوں نے ایسے انسان نما روبوٹ پر کام شروع کردیا ہے جو سپرمین کی طرح ہوا میں پرواز کرسکے گا۔ اٹالین انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

ہواوے نے دیدہ زیب فولڈنگ اسمارٹ فون کی فروخت شروع کردی

بیجنگ: ہواوے کمپنی نے اپنا خوبصورت فولڈنگ اسکرین والا فون فروخت کے لیے پیش کردیا ہے لیکن یاد رہے کہ گوگل سے تنازعے کی بنا پر یہ اپنے ہارمنی آپریٹنگ سسٹم پر ہی کام کرتا ہے۔ ابتدائی تصاویر کے مطابق مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے ویڈیوز کے لیے ’ری پوسٹ‘ آپشن پرغورشروع کردیا

بیجنگ: ایک دلچسپ خبریہ آئی ہے کہ ٹک ٹاک نے بھی ری ٹویٹ کی طرح ’ری پوسٹ‘ کا فیچرکی آزمائش شروع کردی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ ٹک ٹاک ویڈیو کلپس کو مزید پھیلانا چاہتا ہے تاکہ فالوورز مزید پڑھیں

ہمالیہ کے گلیشیئرز کا رقبہ 8,400 مربع کلومیٹر کم ہوگیا!

لندن: یونیورسٹی آف لیڈز، برطانیہ کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ہمالیائی گلیشیئر غیرمعمولی تیزی سے پگھل رہے ہیں اور صرف چند دہائیوں میں ان کے رقبے میں 8,400 مربع کلومیٹر کی کمی ہوچکی ہے۔ آن لائن ریسرچ جرنل ’سائنٹفک مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا ایس ایم ایس بطور این ایف ٹی 150,000 ڈالر میں فروخت

پیرس: دنیا بھر میں ڈیجیٹل نوادرات کی بطور این ایف ٹی فروخت جاری ہے اور اب دنیا کا پہلا ایس ایم ایس ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس کی پاکستانی روپوں میں قیمت دو کروڑ اڑسٹھ لاکھ روپے مزید پڑھیں