معروف دینی سکالر سینئرکالم نگار پیر ضیا الحق نقشبندی کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

معروف دینی سکالر سنئیر کالم نگار پیر ضیا الحق نقشبندی کے بڑے بھائی کمال مرتضی نقشبندی قضائے الہی سے نارووال میں انتقال کر گئے ہیں. ان کی نمازہ جنازہ آج 12نومبر کو 2بجے مالوکے بس سٹاپ (صادق آباد)ظفروال روڈ ضلع مزید پڑھیں

بھارتی اداکار چرنجیوی کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

بھارتی اداکار کونیدالا چرنجیوی کا نام بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے نمایاں اداکار کے طور پر گینیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ جنوبی بھارت کی تلگو فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے 69 سالہ اداکار مزید پڑھیں

معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کاپاکستان آنےکا اعلان

معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت چھوڑنے کے تقریباً 8 برس بعد بیٹے کے ہمراہ پاکستان آنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستانی یوٹیوبر نادر مزید پڑھیں

کترینہ کیف کی نئی لُک نے انٹرنیٹ کو ہائی جیک کر لیا

اپنی خوبصورت شخصیت کے سبب بالی ووڈ انڈسٹری میں باربی ڈول کا لقب حاصل کرنے والی اداکارہ کترینہ کیف کی نئی لُک نے انٹرنیٹ کو ہائی جیک کر لیا۔ اداکارہ کترینہ کیف کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش مزید پڑھیں

گلوکارہ رخسانہ بانو 27 سال کی عمر میں چل بسیں

بھارتی ریاست اڑیسہ سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ رخسانہ بانو 27 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان گلوکارہ ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں جہاں بدھ کی رات ان کی موت ہوئی۔ ہسپتال حکام نے بتایا مزید پڑھیں

آج تلوار اور قلم سے زیادہ طاقت سوشل میڈیا میں ہے:روبینہ اشرف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ آج تلوار اور قلم سے زیادہ طاقت سوشل میڈیا میں ہے۔ حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا کی ریشبھ پنت کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر ایک مرتبہ پھر وضاحت

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں اور خبروں پر ایک مرتبہ پھر وضاحت دے دی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے 30 سالہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر کے ساتھ تعلقات مزید پڑھیں

اداکارہ سوزین فاطمہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ سوزین فاطمہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، جس کا اعلان انہوں نے تصویر شیئر کر کے کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اداکارہ نے اپنی شادی کا اعلان شادی کے مزید پڑھیں