سینئر ادیب، شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم انتقال کر گئے

پنجابی اور اردو کے سینئر ادیب، شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ احمد سلیم کی عمر 78 برس تھی، وہ کچھ عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں لاہور میں مزید پڑھیں

آبادی میں اضافے کی کوئی آگاہی نہیں،لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے:شہزاد رائے

سماجی کارکن شہزاد رائےنے کہا ہے کہ عوام میں آبادی میں اضافے کی کوئی آگاہی نہیں، لہذا لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے، رہنما ن لیگ سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ ذرائع محدود ہیں آبادی بڑھے گی تو مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائےکی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں

بالی ووڈ کی معروف جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے معروف بالی ووڈ جوڑی کی علیحدگی سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں مزید پڑھیں

کپل شرما بھارتی ایئر لائن پر برس پڑے اور اسے بے شرم قرار دے دیا

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما پرواز میں ڈیڑھ گھنٹے سے زائد کی تاخیر کے باعث بھارتی ایئر لائن پر برس پڑے اور اسے بے شرم قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے مزید پڑھیں

فلم ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ کے بعد بھارت میں بہت سی طلاقیں ہوئیں:رانی مکھرجی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ 2006ء میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ کے بعد بھارت میں بہت سی طلاقیں ہوئیں۔ رانی مکھرجی نے حال ہی میں گوا میں مزید پڑھیں

ہزاروں گلوکار و موسیقار غزہ میں جنگ بندی کیلئے متحد

خود کو ’موسیقارِ فلسطین‘ کہنے والے دنیا بھر کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں گلوکاروں و موسیقاروں نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اجتماعی طور پر کھلے خط پر دستخط کر دیے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

معروف گیت نگار قمر علی ناشاد کی شریک حیات انتقال کر گئیں

تن جھوم من جھوم جیسے مقبول او ایس ٹی کے معروف گیت نگار قمر علی ناشاد کی شریک حیات اور نامور موسیقار نوید ناشاد کی بھابھی ایران میں گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ مرحومہ جگر کے کینسر میں مبتلا تھیں مزید پڑھیں

فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کا آج دوسرا روز ہ

فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کا آج نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں دوسرا روز ہے۔ پہلے سیشن میں ’بیادِ شوکت صدیقی‘ کے عنوان سے ڈاکٹر ضیاء الحسن اور ادیب محمود شام نے گفتگو کی۔ دوسرے سیشن میں ’پنجاب دوے دو مزید پڑھیں