بھارت:ایک شخص کو اداکار پربھاس کی فلم پر تنقید مہنگی پڑگئی

بھارت میں ایک شخص کو اداکار پربھاس کی فلم اور پرفارمنس پر تنقید مہنگی پڑگئی، اداکار کے پرستاروں نے مار مار کر نقاد کی عقل ٹھکانے لگا دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزید پڑھیں

بیونسے کا کنسرٹ سوئیڈن میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار

معروف امریکی گلوکارہ بیونسے کے کنسرٹ کو سوئیڈن میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ شاید اس بات پر یقین کرنا مشکل ہے لیکن یہ خود سوئیڈن کے ڈینزکی بینک کے چیف اکانومسٹ مائیکل مزید پڑھیں

علی گلُ نےڈی ایچ اے میں انتظامات کا جائزہ لیتےمزاحیہ ویڈیو جاری کر دی

پاکستان کے معروف کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گلُ پیر نے سمندری طوفان ’بپرجوائے‘ کے پیش نظر ڈی ایچ اے میں انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے مزاحیہ ویڈیو جاری کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر کا مرنے کا ڈرامہ،اپنے ہی جنازے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچ گیا

گھر والوں کو سبق سکھانے کیلئے بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکر نے مرنے کا ڈرامہ رچایا اور پھر اپنے ہی جنازے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹک ٹاکر کے مزید پڑھیں

اسپائیڈر مین: ایکراس دا اسپائیڈر ورس ‘سنیماگھروں میں ریلیز نہیں کی جائے گی

سعودی عرب کی نئی فلم ’اسپائیڈر مین: ایکراس دا اسپائیڈر ورس ‘سنیماگھروں میں ریلیز نہیں کی جائے گی۔ اسپائیڈر مین: ایکراس دا اسپائیڈر ورس 2023 میں بننے والی امریکی کمپیوٹر اینی میٹڈ سپر ہیرو فلم ہے جس میں مارول کامکس مزید پڑھیں

سابق سیاستدان گلنڈا جیکسن 87 برس کی عمر میں چل بسیں

دو بار آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکارہ اور سابق سیاستدان گلنڈا جیکسن 87 برس کی عمر میں چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے قریبی ذرائع کے مطابق اداکارہ گلنڈا جیکسن لندن میں واقع اپنے گھر میں مزید پڑھیں

امریکی لیجنڈری اداکار ال پچینو 83 سال کی عمر میں چوتھی مرتبہ والد بن گئے

امریکی لیجنڈری اداکار ال پچینو 83 سال کی عمر میں چوتھی مرتبہ والد بن گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ال پچینو کی 29 سالہ گرل فرینڈ نے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کے بعد اس کا نام ’رومن‘ رکھا مزید پڑھیں

جانی ڈیپ کا ہتک عزت کیس میں ملنے والا جرمانہ 1 ملین ڈالر عطیہ کرنے کا فیصلہ

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ نے ہتک عزت کیس میں سابقہ اہلیہ اداکارہ امبر ہرڈ سے جرمانے میں ملنے والے 1 ملین ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے جرمانے میں مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکارٹریٹ ولیمز موٹرسائیکل حادثے میں ہلاک

ہالی ووڈ اداکار ٹریٹ ولیمز امریکی ریاست ورمونٹ میں ایک موٹرسائیکل حادثے میں ہلاک ہوگئے، ان کی عمر 71 برس تھی۔ پولیس کے مطابق شام 5 بجے ایک ایس یو وی بائیں طرف مڑ رہی تھی کہ ولیم کی موٹرسائیکل مزید پڑھیں