ارشد وارثی نے خود کوunderratedاورunderuse آرٹسٹ قرار دے دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار ارشد وارثی نے خود کو انڈر ریٹیڈ ’underrated‘ اور انڈر یوز ’underuse‘ آرٹسٹ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ارشد وارثی نے حالیہ انٹرویو میں اپنے متعلق بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

امیتابھ بچن خود کو مصنوعی ذہانت (AI) کا روبوٹ سمجھنے لگے

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن خود کو مصنوعی ذہانت (AI) کا روبوٹ سمجھنے لگے ہیں۔ امیتابھ بچن سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے چاہنے والوں کیلئے سماجی رابطے کے پلیٹ فارمز مزید پڑھیں

مانتا ہوں میری رائے غلط تھی لیکن کیا مجھے سولی پر چڑھانا ضروری ہے؟ نصیر الدین شاہ

بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ پاکستان میں سندھی زبان سے متعلق اپنے بیان پر غلطی کااعتراف کرچکے ہیں تاہم اس کے باوجود انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں نصیر الدین شاہ مزید پڑھیں

فضا علی کی بڑی بہن علالت کے بعد انتقال کر گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی کی بڑی بہن علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فضا علی نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنی ہمشیرہ کے انتقال مزید پڑھیں

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد کے برلین میں سیر سپاٹے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار منظر صہبائی نے اپنی اہلیہ اور سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔ خیال رہے کہ شوبز انڈسٹری کی معروف اور سینئر فنکاروں کی جوڑی منظر صہبائی اور ثمینہ احمد ان دنوں مزید پڑھیں

بھارتی آرٹسٹ منیشانے ’مرتسم ‘کا پورٹریٹ بنا ڈالا

جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامے’ تیرے بن ‘میں مرتسم کا کردار نبھانے والے وہاج علی کی مقبولیت کے چرچے اب سرحد پار بھی ہیں۔ وہاج علی کے مداح پاکستان سمیت بھارت میں بھی پائے جاتے ہیں، ان مداحوں کی جانب سے مزید پڑھیں

حنا بیات شوہر کے انتقال کے بعد ہونیوالی تنقید کا تذکرہ کرتے ہوئے لائیو شو میں رو پڑیں

پاکستان کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات شوہر کے انتقال کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی جانے والی تنقید کا تذکرہ کرتے ہوئے لائیو شو میں اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکیں۔ حال ہی میں حنا مزید پڑھیں

استادچاہت فتح علی خان کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ،نیا ملی نغمہ پیش کر دیا

استاد نصرت فتح علی خان کے مداح اور برطانیہ میں مقیم شوقین گلوکار استاد چاہت فتح علی خان نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کر دیا۔ ان دنوں سوشل میڈیا سنسیشن چاہت فتح علی خان اپنی نئی ویڈیو کے مزید پڑھیں