فیروز خان کی شادی نے بھارت میں بھی تہلکہ مچا دیا

پاکستانی معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر و ماڈل فیروز خان نے دوسری شادی کر لی ہے۔ فیروز خان پاکستان کے نامور اداکار ہیں جنہوں نے جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’خانی‘ اور ’خدا اور محبت 2‘ میں کام کر کے مزید پڑھیں

پاکستان مجھے چھوڑ سکتا ہے میں پاکستان نہیں چھوڑ سکتا: انور مقصود

پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار و میزبان انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستان مجھے چھوڑ سکتا ہے میں پاکستان نہیں چھوڑ سکتا، میں ان لوگوں میں سے نہیں جو ریٹائرمنٹ کے بعد کسی دوسرے ملک کے ’محبِ وطن‘ ہو مزید پڑھیں

عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی

مظفر آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

حرا خان نے ساتھی اداکار ارسلان خان سے شادی کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ حرا خان نے ساتھی اداکار ارسلان خان سے شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔ حرا خان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوہر مزید پڑھیں

علی ظفر کا چاہت فتح علی خان کے گانے’بدو بدی‘پر دلچسپ ردعمل

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے چاہت فتح علی خان کے گانے’بدو بدی‘ کو اپنے گانے ’بالو بتیاں‘ سے زیادہ ویوز ملنے پر دلچسپ ردعمل دے دیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں

نتاشا اسٹینکووچ نے ہاردیک پانڈیا کی حذف شدہ تصویریں پھر سے پبلک کر دیں

ایک جانب بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور اُن کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ میں علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں تو دوسری جانب دونوں معروف شخصیات نے چپ سادھی ہوئی ہے۔ ہاردیک پانڈیا اس درمیان بالکل خاموش ہیں مزید پڑھیں

یوکرین کی خاتون ماڈل نے کانز فلم فیسٹیول کے منتظمین کے خلاف کیس دائر کردیا

یوکرین کی خاتون ماڈل نے کانز فلم فیسٹیول کے منتظمین کے خلاف کیس دائر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 21 مئی کو ساوا پونٹیجکا نے ریڈ کارپٹ پر سیکیورٹی گارڈز کی جانب سے مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ نے کانز میں 2 اعزاز اپنے نام کر لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ نے کانز فلم فیسٹیول میں 2 اعزاز اپنے نام کر لیے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ’ورلڈ فلم فیسٹیول کانز‘ کے مزید پڑھیں