چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخاب سے متعلق حکم امتناع واپس لے لیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخاب سے متعلق حکم امتناع واپس لے لیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عامر نواز رانا پر مشتمل بینچ نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب مزید پڑھیں

بابراعظم کو سابق کپتان سرفراز سے کھائی جانے والی ڈانٹ یاد آگئی

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو سابق کپتان سرفراز سے کھائی جانے والی ڈانٹ یاد آگئی۔ سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے ہیں۔ دوسری جانب عبداللہ شفیق نے 24ویں مزید پڑھیں

آسٹریلیا کامن ویلتھ گیمز 2026 سے دستبردار ہو گیا

آسٹریلیا کامن ویلتھ گیمز 2026 سے دستبردار ہو گیا، جس کی میزبانی ریاست وکٹوریہ کے پاس تھی۔ وکٹوریہ نے بڑھتے اخراجات کی وجہ سے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی سے انکار کر دیا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کاکوچنگ اسٹاف کو آرام دینے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ آئرلینڈ کے دوران کوچنگ اسٹاف کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی بورڈ نے کہا ہے کہ دورۂ آئرلینڈ کے لیے راہول ڈریوڈ اور دیگر سپورٹ اسٹاف کو آرام دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی شاہین شاہ آفریدی کو 100 وکٹیں مکمل کرنے پر مبارک باد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں

ناراض اولمپئنز سے خود رابطہ کروں گا، خالد سجاد کھوکر

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئیر ( ر) خالد سجاد کھوکھر کا کہنا ہے کہ ہاکی اولمپئنز کے معاملات ہمیشہ پی ایچ ایف سیکرٹریز نے دیکھے، انہوں نے انہیں ناراض کیا تاہم اب میں خود اس سے رابطہ کروں گا۔ مزید پڑھیں