انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ویمن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مصباح الحق کو پاکستان فٹبال ٹیم کی جرسی پیش کی۔ مصباح الحق نے مزید پڑھیں
فرانس کی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر وسام بن یدر اور ان کے چھوٹے بھائی پر 2 نوجوان لڑکیوں نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لڑکیوں کی عمر 19 اور 20 سال کے درمیان ہے مزید پڑھیں
سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گال میں ٹریننگ سیشن میں شریک ہوئے۔ کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے کے پریکٹس سیشن میں، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔ پاکستان اور سری لنکا کے مزید پڑھیں
پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسلامی طرز اپنا کر اپنے مسلمان مداحوں کا دل جیت لیا۔ خیال رہے کہ اسٹار فٹ بالر ان دنوں النصر کلب فٹ بال کلب کا حصہ ہیں۔ اب حال ہی میں النصر کلب نے مزید پڑھیں
تیونس کی اونس جیبیور ویمن ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ اونس جیبیور نے دوسرے سیمی فائنل میں سبالینکا کو تین سیٹ میں شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ سیمی فائنل میں جیبیور کی فتح کا اسکور مزید پڑھیں
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے شجر عباس نے 100 میٹرز کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ شجر عباس نے تیسری ہیٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ اس دوران شجر عباس نے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جب منگل کے روز ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجاپاکسے اسٹیڈیم میں بولنگ شروع کی تو یہ ایک سال بعد پہلا موقع تھا جب انہوں نے کسی باقاعدہ میچ میں ریڈ بال مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مالی سال 24-2023 کی پہلی سہ ماہی کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق باقاعدہ بورڈ الیکشنز نہ ہونے پر سال کے بجٹ کی منظوری نہیں دی گئی بلکہ معاملات چلانے کے لیے سہ مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا نے ویمن بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ویمن بگ بیش لیگ 19 اکتوبر سے سڈنی میں شروع ہو گی اور لیگ کا فائنل دو دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ 2019 کے مزید پڑھیں
ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا ہے۔ 17 سالہ حمزہ الیاس نے بھارت کے 12 سال کے آراوو سنچیتی کو 1-3 سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔ حمزہ مزید پڑھیں