جے شاہ نے دورہ پاکستان پر رضامندی کی تردید کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے دورہ پاکستان پر رضامندی کی تردید کردی۔ جے شاہ نے بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’میں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا‘۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کا مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پرفارم کر کے قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے پر عزم

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پرفارم کر کے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم میں جگہ بنانا چاہتے ہیں۔ سری لنکا روانگی سے قبل پاکستان شاہینز کے فاسٹ بولر مزید پڑھیں

ایشز سیریز نے آسٹریلیا اور برطانیہ کے وزرائے اعظم کی ملاقات دلچسپ بنا دی

ایشز سیریز نے آسٹریلیا اور برطانیہ کے وزرائے اعظم کی ملاقات دلچسپ بنا دی۔ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البنیز اور برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کے درمیان ملاقات نیٹو سمٹ کے دوران لیتھونیا میں ہوئی۔ اس موقع پر خوشگوار انداز میں کرکٹ مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی: ارون دھومال

بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار ارون دھومال نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی۔ آئی سی سی میٹنگز کے لیے ڈربن میں موجود ارون دھومال نے نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ہاکی فیڈریشن گول کیپنگ کے شعبے میں پسند نا پسند کا کھیل کھیل رہی ہے:عمران بٹ

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اور بین الاقوامی کوچ عمران بٹ کا کہنا ہے کہ ہاکی فیڈریشن گول کیپنگ کے شعبے میں پسند نا پسند کا کھیل کھیل رہی ہے۔ انہوں نے پی ایچ ایف انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

عامر سہیل اور رمیز راجا کی جوڑی ایک بار پھر یکجا ہورہی ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشہور اوپننگ جوڑی عامر سہیل اور رمیز راجا جنہوں نے 1992ء ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی اننگز کا آغاز کیا تھا، اب ایک بار پھر کمنٹیٹرز کے روپ میں ایک ساتھ ہوں گے۔ عامر سہیل مزید پڑھیں

اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کا انعقاد چیلنج ہے:حیدر حسین

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری حیدر حسین نے کہا ہے کہ اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کا انعقاد چیلنج ہے۔ سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف کو ہمیشہ فنڈز کی کمی کا سامنا رہا مزید پڑھیں

ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت پر سبقت حاصل ہے:محمد حارث

پاکستان شاہینز کے کپتان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کا کہنا ہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت پر سبقت حاصل ہے۔ ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے سری لنکا روانگی سے قبل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حارث مزید پڑھیں