پاکستان کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی۔ ہائی پروفائل کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ کرے گی جس کے سربراہ وزیرِ خارجہ مزید پڑھیں

حارث رؤف کی دعوت ولیمہ میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ولیمہ تقریب میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ فاسٹ بولر کی ولیمہ تقریب اسلام آباد میں ہوئی، جس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی شریک ہوئے۔ تقریب میں مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کی حارث رؤف کو دلچسپ اندازمیں شادی کی مبارک باد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے حارث رؤف کو شادی کی مبارک باد دلچسپ انداز میں دی۔ اسلام آباد میں گزشتہ روز فاسٹ بولر حارث رؤف کی بارات کی تقریب میں کئی کرکٹرز شریک نہ ہوسکے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

ریپ کیس ،دانشکا گوناتھیلاکا کی جیوری تشکیل نہ دینے کی استدعا

سری لنکن کرکٹر دانشکا گوناتھیلاکا نے ریپ کیس کے معاملے میں جیوری تشکیل نہ دینے کی استدعا کردی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق دانشکا گوناتھیلاکا اپنی قسمت کا فیصلہ جیوری کے ہاتھ میں نہیں دینا چاہتے۔ رپورٹس کے مطابق دانشکا گوناتھیلاکا مزید پڑھیں

سرفراز احمد اور محمد رضوان میں سے کون سری لنکا کیخلاف وکٹ کیپنگ کریگا؟

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ کراچی میں جاری ہے۔ کیمپ میں آج سرفراز احمد وکٹ کیپنگ کی بھرپور پریکٹس کرتے نظر آئے جبکہ محمد رضوان بیٹنگ اور کیچز کی مزید پڑھیں

بھارتی ویب سائٹس نے بابر اعظم کے بیان کو پبلش کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ورلڈ کپ اور میگا ایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق بیان کو بھارتی میڈیا نے بھی پبلش کیا۔ مختلف بھارتی ویب سائٹس نے بابر اعظم کے بیان کو پبلش کیا۔ ایک مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ، پاکستان ٹیم کی ٹریننگ جاری

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے پاکستان ٹیم کی ٹریننگ جاری ہے۔ کھلاڑیوں کی وکٹوں کے درمیان دوڑنے کی بھی خاص مشق کروائی گئی، فاسٹ بولر حسن علی نے بھی کیمپ جوائن کر لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں جاری قومی مزید پڑھیں