پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا۔ لاہور میں ذکاء اشرف پی سی بی ہیڈکوارٹرز پہنچے تو کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔ آج پی سی بی کی مزید پڑھیں

حارث رؤف کی اپنی مہندی میں انٹری، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔ گزشتہ روز حارث رؤف کی شادی کے سلسلے میں منعقد کی گئی قوالی نائٹ کے بعد اب مہندی میں انٹری دیتے ہوئے ویڈیو مزید پڑھیں

حارث رؤف کی شادی جمعے کو ہوگی،تقریبات کا آغاز ہو گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی شادی جمعے کو ہوگی تاہم گزشتہ شب سے دیگر تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ گزشتہ شب حارث رؤف کی ڈھولکی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں رشتے داروں اور دوستوں نے بھی مزید پڑھیں

مسئلہ بھارت کو ہے پاکستان کو نہیں:عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ سب سے زیادہ دنیا میں دیکھا جاتا ہے، رکاوٹیں بھارت کھڑی کرتا ہے، ہمیں تو کہیں بھی کھیلنے میں مسئلہ نہیں۔ جیو نیوز مزید پڑھیں

ایشز ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے لیے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے لیے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یارک شائر نے سیریز کے تیسرے ہیڈنگلے ٹیسٹ کے لیے آئل پروٹیسٹرز کی وجہ سے سیکیورٹی مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ 4 ٹی ٹوئنٹی میچز اگلے سال کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے دورے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی مزید پڑھیں