ورلڈ ملٹری کیڈیٹ گیمز میں دو میڈل جیتنے والے معید بلوچ وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر معید بلوچ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ معید بلوچ نے وینزویلا میں ہونیوالے مقابلوں میں ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتا مزید پڑھیں
پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کا این او سی جاری کر دیا گیا۔ پاکستان فٹبال ٹیم کے بھارت جانے کے معاملے پر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے بھی ٹیم کو بھارت جانے کا این او سی جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے اثرات سامنے آنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپتان روہت شرما کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں آرام دیا جائے گا اور ان کی جگہ مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز 16 جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ اگلے چند روز میں سیریز کے شیڈول کا اعلان کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریز کے مزید پڑھیں
سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان نے بابراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ پاک بھارت میچ کا پریشر نہ لیں، بڑے میچ میں کپتان کے پاس دو تین پلان ہونے چاہئیں۔ یونس خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ مینجمنٹ جس برانڈ کی کرکٹ چاہتی ہے اسی کے مطابق خود کو ڈھال رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ ہم نے مزید پڑھیں
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے سلسلے میں بھارت جانے کےلیے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو ڈھائی کروڑ روپے مل گئے تاکہ دوران ٹور کھلاڑیوں کے یومیہ الاؤنس نہ ملنے جیسی خبریں سامنے نہ آسکیں۔ یہ ڈھائی مزید پڑھیں
پاکستان کے کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ میں اپنا پورا دن کرکٹ ٹریننگ میں گزارتا ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ قومی کرکٹرز کے کیمپ میں کھلاڑی بہت محنت کر رہے مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی 2 ٹیسٹ کی سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ چند ہفتوں میں کپتان بابر اعظم کی قیادت میں سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ سری لنکا کے دورے کے حوالے سے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی سالگرہ اس مرتبہ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ تمام کرکٹ شائقین کے لیے یادگار اور بہت ہی غیرمعمولی بن سکتی ہے۔ بابر اعظم 15 اکتوبر کو اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں مزید پڑھیں
انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین کا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی بیٹرز نے مایوس کیا۔ انہوں نے بھارتی بلے بازوں کو مشورہ دیا کہ بھارتی ٹاپ آرڈر بلے بازوں کو فاسٹ مزید پڑھیں