نیشنل گیمز ویمن ویٹ لفٹنگ میں آرمی نے تین، واپڈا نے دو گولڈ جیت لئے

نیشنل گیمز ویمن ویٹ لفٹنگ میں آرمی نے تین، واپڈا نے دو گولڈ جیت لئے۔ خواتین کی 49 کلوگرام کیٹیگری میں واپڈا کی شفیق وحید نے 137 کلو وزن اٹھاکر گولڈ میڈل جیتا۔ آرمی کی نور فاطمہ نے سلور اور مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

جونیئر ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا، پاکستان ٹیم اب تک گروپ میں ناقابل شکست ہے۔ پاکستان نے چائینز تائپے کو 0-15 سے ہرایا تھا جبکہ دوسرے میچ میں تھائی لینڈ کو مزید پڑھیں

وہاب ریاض نے اپنے مستقبل کے حوالے سے چیزوں کو واضح کردیا

مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے اپنے مستقبل کے حوالے سے چیزوں کو واضح کردیا۔ مشیرِ کھیل پنجاب بننے کے بعد وہاب ریاض ذمے داریوں اور کام کے باوجود کرکٹ سے دور نہ رہ سکے۔ وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ مزید پڑھیں

آئی پی ایل: ممبئی انڈینز کا انجینئر جس نے 5 رنز دیکر 5 وکٹیں لیں اور ہیرو بن گیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے بولر آکاش مدھوال نے بدھ کے روز لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیم کے خلاف چونکا دینے والی پرفارمنس دی جس کے بعد ہر جانب ان ہی کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا،ون ڈے میچز شامل کرنے پر پیشرفت نہ ہو سکی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز شامل کرنے پرپیشرفت تاحال نہ ہو سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اورسری لنکا بورڈز کےدرمیان چندہفتےقبل بات چیت شروع ہوئی تھی، دونوں بورڈزکےدرمیان سیریز میں ون ڈے مزید پڑھیں

جی ایچ کیومیں ہونے والی مرکزی تقریب میں بابر اعظم اور محمد رضوان بھی شریک

یومِ تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ہونے والی مرکزی تقریب میں بابر اعظم اور محمد رضوان بھی شریک ہوئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر نے یادگارِ شہداء پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض سے کرکٹر اعظم خان کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض سے کرکٹر اعظم خان نے ملاقات کی ہے۔ اعظم خان نے مشیر کھیل پنجاب کا منصب سنبھالنے پر وہاب ریاض کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ اعظم مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کے لیے معاہدہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کے لیے معاہدہ ہو گیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق بابر اعظم ایل پی ایل میں براہ راست معاہدہ کرنے والے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں۔ کپتان بابر مزید پڑھیں