مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ارشد ندیم کو مبارکباد

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم سمیت قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اولمپکس مزید پڑھیں

پراُمید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے: ارشد ندیم

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتے والے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں ردھم میں تھا اور پراُمید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے۔ گولڈ میڈل جیتنے کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کیلئے پانچ کروڑ روپے کا اعلان

سندھ حکومت نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کیلئے پانچ کروڑ روپے کا اعلان کردیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم نے نہ صرف گولڈ میڈل جیتا بلکہ مزید پڑھیں

چند ماہ قبل ارشد کے پاس جیولین بھی نہیں تھی ، اب 6مہنگی اور جدید جیولین ہیں

ارشد ندیم نے اولمپکس میں پاکستان کو چالیس سال بعد طلائی تمغہ دلواکر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ۔ چند ماہ قبل ارشد کے پاس جیولین بھی نہیں تھی لیکن حکومت نے انہیں جیولین فراہم کی۔ تھرور مزید پڑھیں

بھارت بھی گولڈ میڈل جیتنے والے قومی کھلاڑی ارشد ندیم کے گُن گا رہا ہے

پاکستان تو پاکستان، پڑوسی ملک و حریف بھارت بھی پیرس اولمپکس 2024ء میں، گولڈ میڈل جیتنے والے قومی کھلاڑی ارشد ندیم کے گُن گا رہا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز و ویب سائٹس جہاں چاندی کا میڈل جیتنے والے مزید پڑھیں

اولمپکس:ریکارڈ ساز پرفارمنس ، ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا

پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دیتے ہوئے ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا۔ یہ انفرادی مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔ گولڈ میڈل کے حصول کےلیے 12 کھلاڑی میڈل پر نظر مزید پڑھیں

پاکستانی روٹی نہ ملنے پر ارشد نے ماریشش میں ٹریننگ ادھوری چھوڑ دی تھی

جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم سات سال قبل دیسی روٹی کھانے کے شوق میں ماریشش سے چھ ماہ پہلے ہی ٹریننگ کیمپ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آگئے تھے۔ پاکستان ایتھلیکٹس فیڈریشن کے سابق صدر میجر جنرل اکرم ساہی نے مزید پڑھیں

پی سی بی نے چیمپئنز ٹورنامنٹس کے لیے مینٹورز کی تلاش شروع کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹورنامنٹس کے لیے مینٹورز کی تلاش شروع کر دی۔ پی سی بی نے مینٹورز کی تلاش کے لیے ویب سائٹ پر اشتہار جاری کر دیا۔ پی سی بی نے چیمپئنز ٹورنامنٹس کو مزید پڑھیں

وقار یونس کی پی سی بی میں تقرری کیخلاف سماعت ملتوی

لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کے خلاف سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست گزار کو تقرری کا نوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ لگانے کی ہدایت کر دی اور سماعت عدالتی مزید پڑھیں