چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایران کو بیجنگ کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری سے ٹیلیفونک گفتگو میں چینی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر تہران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے مزید پڑھیں
کراچی: کون بنے گا کروڑپتی؟ پنک گیند سے کرکٹرز کی صلاحیتوں کا امتحان ہفتے سے شروع ہوگا۔ دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور ناردرن کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر قائد اعظم ٹرافی کے 5 روزہ ڈے اینڈ نائٹ فائنل میں مدمقابل مزید پڑھیں
لاہور: پی ایس ایل کے لائیو اسٹریمنگ حقوق سے 175 فیصد زیادہ رقم موصول ہوگی۔ سب سے زیادہ بولی دینے والے ادارے کے ساتھ معاہدہ اگلے 2 سیزن کیلیے ہوگا،قائم مقام چیف ایگزیکٹیو پی سی بی سلمان نصیرنے کہاکہ لائیو مزید پڑھیں
نئی دہلی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی اسپینر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آف اسپینر ہربھجن سنگھ نے اپنے 23 سالہ کرکٹ کیریئر کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی: پی ایس ایل 7میں بائیو سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیلیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ قائد اعظم ٹرافی میچز کے دوران بائیوببل مزید پڑھیں
کراچی: دل کی بیماری میں مبتلا ہوجانے والے پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے اپنے مداحوں سے دعائے صحت کی درخواست کردی۔ مقامی اسپتال سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں عابد علی کا کہنا تھا کہ آج بھی انہیں مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان نے ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پہلا میڈل جیت لیا جب کہ اولمپئن طلحہ طالب نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ تاشقند میں ورلڈ چیمپئن شپ میں طلحہ طالب نے67 کلوگرام کیٹیگری کے اسنیچ ایونٹ میں 143 کلو مزید پڑھیں
کراچی: ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی اسکواڈ ڈھاکا پہنچ گیا۔ ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی اسکواڈ ڈھاکا پہنچ گیا، گول کیپرز وقار اور عبداللہ اشتیاق بھی ہفتہ کی دوپہر کراچی سے بنگلا مزید پڑھیں
لاہور: پی ایس ایل فرنچائزز نے نئی چال چلنے کیلیے آزمودہ مہروں پر انحصار کر لیا۔ پی ایس ایل 7کیلیے ڈرافٹ اتوار کو لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہورہے ہیں،کرکٹرز کی ٹریڈنگ، ٹرانسفر اور برقرار رکھنے کی ونڈوز مزید پڑھیں
برسبن: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ برسبین میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 147 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان آنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ویسٹ انڈین بورڈ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے کھلاڑیوں میں شیلڈن کارٹرل، روسٹن مزید پڑھیں