امریکی ٹیم کے کھلاڑی کا حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا سنگین الزام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو ہرانے والی امریکی ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر رسٹی تھیرون نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا سنگین الزام لگا دیا۔ انہوں نے سوشل ویب سائٹ مزید پڑھیں

عمان کی کرکٹ ٹیم کی وائرل گانے ’بدو بدی‘ پر ڈانس کرتے ویڈیو وائرل

امریکا میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ میں عمان کی ٹیم کی آسٹریلین ٹیم سے ہونے والے میچ سے پہلے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

نتاشا اسٹینکووچ نے ہاردیک پانڈیا کی حذف شدہ تصویریں پھر سے پبلک کر دیں

ایک جانب بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور اُن کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ میں علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں تو دوسری جانب دونوں معروف شخصیات نے چپ سادھی ہوئی ہے۔ ہاردیک پانڈیا اس درمیان بالکل خاموش ہیں مزید پڑھیں

اپنی پسند کی شادی کے لیے 8 سال کا طویل انتظار کرنا پڑا : محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنی پسند کی شادی کے لیے 8 سال کا طویل انتظار کرنا پڑا اور اللّٰہ سے روز مانگنا پڑا۔ محمد رضوان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025ء ، قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے کام شروع

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کے لیے ابتدائی طور پر مین بلڈنگ سے دفاتر کی منتقلی کا کام شروع مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس کی تیاری کیلئے ارشد ندیم کو موقع مل گیا

پیرس اولمپکس کی تیاری کے لیے اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو دو ایونٹس میں شرکت کا موقع مل گیا۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی، کوچز نے ان مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلادیش کرکٹ ٹیموں کے کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر

بھارت اور بنگلادیش کرکٹ ٹیموں کے کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر ہوگئے۔ دونوں ٹیمیں کل نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے وارم اپ میچ کھیلیں گی۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا مزید پڑھیں

ہاردیک پانڈیا کا اہلیہ سے طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک پرانا انٹرویو وائرل

بھارتی کرکٹ کے موجودہ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا کا اہلیہ، سربین اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک پرانا انٹرویو وائرل ہے۔ اس پرانے انٹرویو میں ہاردیک پانڈیا اپنی اہلیہ نتاشا کی خوب تعریفیں کر مزید پڑھیں

پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مزید پڑھیں

بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

کراچی میں جاری قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں شریک دو کھلاڑی بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں معمولی زخمی ہوئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑی کراچی میں جاری کیمپ کا حصہ ہیں مزید پڑھیں