عالیہ رشید نےپی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

عالیہ رشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد سمیع برنی کو دوبارہ ڈائریکٹر میڈیا مقرر کردیا گیا ہے۔ عالیہ رشید پی سی بی سے مستعفی ہونے والی تیسری مزید پڑھیں

پی سی بی کے چیئرمین نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے پلان طلب کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا۔ اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹاسک دے دیا ہے۔ محسن مزید پڑھیں

پاکستان کے دو معروف گالفرز نے شادی کرلی

پاکستان کے دو معروف گالفرز نے شادی کرلی۔ انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور پروفیشنل گالفر سید رضا علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی پُروقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب نے شرکت کی مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی میں ہونے والی سیاست سے دور ہوں ،اب ہاکی کے اچھے دن آنے والے ہیں:سمیع اللّٰہ

سابق کپتان پاکستان ہاکی ٹیم و اولمپیئن سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 2004ء سے پاکستان ہاکی میں ہونے والی سیاست سے دور ہوں تاہم اب ہاکی کے اچھے دن آنے والے ہیں۔ اولمپیئن سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کا ٹیسٹ کرکٹ میچز کی فیس میں اضافے کے لیے آواز بلند کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میچز کی فیس میں اضافے کے لیے آواز بلند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ تمام ممالک کے لیے کم از کم ٹیسٹ فیس کی مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو پر 2 میچوں کی پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا گیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 2 میچوں کی پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال لیگ میں النصر کلب کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کو الشباب کے خلاف کھیل مزید پڑھیں

امپائرمرائس ایراسمس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی ایلیٹ امپائر مرائس ایراسمس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 60 سالہ مرائس ایراسمس کی نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز آخری اسائنمنٹ ہوگی۔ مرائس ایراسمس نے مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے اُن کے دل کا احوال سنا دیا

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے اُن کے دل کا احوال سنا دیا ہے۔ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے خلع لینے کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کا شکریہ ادا کر دیا

پنجاب کی نو منتخب پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کا شکریہ ادا کر دیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں پی ایس ایل 9 میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بالر محمد عامر نے ڈپٹی مزید پڑھیں

محمد عامر کی شکایت پر پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر کی شکایت پر پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز نے کھلاڑی کو فون کرکے مزید پڑھیں