کالم نگار اور قانون دان نفیس صدیقی ایڈووکیٹ انتقال کرگئے

سینئر سیاستدان، دانشور، کالم نگار اور قانون دان نفیس صدیقی ایڈووکیٹ انتقال کرگئے۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ نفیس صدیقی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

نفیس صدیقی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر جامع مسجد نورالسلام زمزمہ میں ادا کی جائے گی۔