کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کمیشن کے اعلان کے لیے 7 دن بھی بہت تھے، ہم دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ میں ایک روز باقی رہ گیا ہے، لیکن وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورتی عمل شروع نہ ہوسکا۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تین نام پارلیمانی مزید پڑھیں
پاکستانی خاتون سیما حیدر کے 4 بچوں کے ساتھ غیر قانونی بھارت میں داخلے کے معاملے پر بھارت کے شہر دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن نے غلام حیدر کے چار بچوں کے حوالے سے اہم اقدامات کئے ہیں۔ دہلی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کو تحریری طور پر بتادیا گیا کہ مشتعل مظاہرین کے احتجاج کے پیش نظر ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور کو 24 سے 26نومبر کو بند کیا گیا ،اس دوران کتنا نقصان ہوا؟ وزیر مواصلات عبد العلیم مزید پڑھیں
77.4 ارب کا نواز شریف کینسر ہسپتال بنانے کیلئے قانون منظوری کی تیاری مکمل ، پنجاب کابینہ نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ ایکٹ 2024کی منظوری د یدی ،بورڈ آف گورنرز بنے گا،پیٹرن ان چیف وزیر مزید پڑھیں
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، وفاقی جج نے شہریت کے پیدائشی حق کو منسوخ کرنے سےمتعلق صدر ٹرمپ کا حکمنامہ عارضی طور پر معطل کردیا۔ ایری زونا، الی نوائے، اوریگن اور واشنگٹن ریاستوں نے عدالت کے سامنے مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے زخمی حالت میں صحیح وقت پر ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو انعام دے دیا۔ سیف علی خان نے ڈسچارج ہونے کے بعد ہسپتال میں ہی رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا مزید پڑھیں
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات سے بھاگ کر اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کرے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
واپڈا کی جانب سے تربیلا ڈیم کے پانچویں پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ واپڈا حکام کی جانب سے تربیلا ڈیم کے پانچویں ایکسٹینشن پروجیکٹ پر صحافیوں کو بریفنگ دی گئی۔ واپڈا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم کی 50 مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو پر 2 میچوں کی پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا گیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 2 میچوں کی پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال لیگ میں النصر کلب کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کو الشباب کے خلاف کھیل کے دوران شائقین کو فحش اشارے کرنے پر پابندی کا سامنا ہے۔
اسٹار فٹبالر پر سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کی جانب سے 2 میچوں کی پابندی اور جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
الشباب و النصر کے میچ کے دوران شائقین نے میسی میسی کے نعرے لگائے جس پر کرسٹیانو رونالڈو غصے میں آگئے۔ تاہم گول کرنے کے بعد انہوں نے شائقین کو نامناسب اشارے کیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بعدازاں سعودی فٹبال باڈی نے وائرل ویڈیو کی جانچ پڑتال کا اعلان کیا اور کھلاڑی پر پابندی و جرمانہ عائد کردیا۔
خیال رہے کہ الشباب کے خلاف کھیلے گئے اس میچ میں رونالڈو کی ٹیم نے مقابلہ 3-2 سے مقابلہ اپنے نام کیا تھا۔
تاہم اب پابندی کے بعد اسٹار فٹبالر الحزم کے خلاف آج ہونے والے میچ سے باہر ہوگئے ہیں اور توقع ہے کہ اے ایف سی چیمپینز لیگ کے کوارٹر فائنل مقابلے میں بھی غیر حاضر رہیں گے۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں مزید پڑھیں
- ہم دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے: بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کمیشن کے اعلان کے لیے 7 دن بھی بہت تھے، ہم دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر مزید پڑھیں
- چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ریٹائرمنٹ میں ایک روز باقی رہ گیاچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ میں ایک روز باقی رہ گیا ہے، لیکن وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورتی عمل شروع نہ ہوسکا۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تین نام پارلیمانی مزید پڑھیں
- بھارتی شہری کا عشق، سیما حیدر کے شوہر کی درخواست، پاکستانی ہائی کمیشن کے اقداماتپاکستانی خاتون سیما حیدر کے 4 بچوں کے ساتھ غیر قانونی بھارت میں داخلے کے معاملے پر بھارت کے شہر دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن نے غلام حیدر کے چار بچوں کے حوالے سے اہم اقدامات کئے ہیں۔ دہلی مزید پڑھیں
- احتجاج کے پیش نظر 24 سے 26 نومبر تک موٹر وے کی بندش سے کتنا نقصان ہوا؟قومی اسمبلی کو تحریری طور پر بتادیا گیا کہ مشتعل مظاہرین کے احتجاج کے پیش نظر ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور کو 24 سے 26نومبر کو بند کیا گیا ،اس دوران کتنا نقصان ہوا؟ وزیر مواصلات عبد العلیم مزید پڑھیں
- 77.4 ارب کا نواز شریف کینسر اسپتال بنانے کیلئے قانون منظوری کی تیاری مکمل77.4 ارب کا نواز شریف کینسر ہسپتال بنانے کیلئے قانون منظوری کی تیاری مکمل ، پنجاب کابینہ نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ ایکٹ 2024کی منظوری د یدی ،بورڈ آف گورنرز بنے گا،پیٹرن ان چیف وزیر مزید پڑھیں
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، پیدائشی حق کو منسوخ کرنے سے متعلق حکم نامہ عارضی طور پر معطلامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، وفاقی جج نے شہریت کے پیدائشی حق کو منسوخ کرنے سےمتعلق صدر ٹرمپ کا حکمنامہ عارضی طور پر معطل کردیا۔ ایری زونا، الی نوائے، اوریگن اور واشنگٹن ریاستوں نے عدالت کے سامنے مزید پڑھیں
- سیف علی خان نے زخمی حالت میں ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو انعام دے دیابالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے زخمی حالت میں صحیح وقت پر ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو انعام دے دیا۔ سیف علی خان نے ڈسچارج ہونے کے بعد ہسپتال میں ہی رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا مزید پڑھیں
- حکومت مذاکرات سے بھاگ کر اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کرے گی:بیرسٹر محمد علی سیفمشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات سے بھاگ کر اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کرے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
- واپڈا نے تربیلا ڈیم کے پانچویں پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیاواپڈا کی جانب سے تربیلا ڈیم کے پانچویں پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ واپڈا حکام کی جانب سے تربیلا ڈیم کے پانچویں ایکسٹینشن پروجیکٹ پر صحافیوں کو بریفنگ دی گئی۔ واپڈا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم کی 50 مزید پڑھیں
- ہمیں یوکرین کی جنگ میں امریکا کی ضرورت ہے:نیٹو سیکرٹری جنرل مارک روٹےنیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ ہمیں یوکرین کی جنگ میں امریکا کی ضرورت ہے۔ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر مارک روٹے نے کہا کہ نیٹو کو دفاع میں مزید سرمایہ کاری کرنی مزید پڑھیں
- معروف بھارتی فلم ساز رام گوپال ورما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاریمعروف بھارتی فلم ساز رام گوپال ورما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت نے چیک باؤنس ہونے کے معاملے میں رام گوپال ورما کو 3 ماہ قید کی مزید پڑھیں
- پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کے خلاف صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی والے بانی کے جیل میں ہونے سے خوش ہیں:سینیٹر فیصل واؤڈاسینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے بانی کے جیل میں ہونے سے خوش ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی دونوں کا مذاکرات میں ہدف ایک مزید پڑھیں
- ملک میں اظہارِ رائے کی مکمل آزادی ہے:وزیرِ اعظم شہباز شریفوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اظہارِ رائے کی مکمل آزادی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے مزید پڑھیں
Categories
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- اسلام
- کھانا خزانہ
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- جاوید چودھری کالمز
- صحت
- حسن نثار کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز