بھارتی فورس کمانڈر نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت، لگن اور غیرمتزلزل عزم کو سراہا ہے۔ پاک فوج مزید پڑھیں
خصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن قرار دے کہ جس سیاسی جماعت نے مزید پڑھیں
جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ایف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بلاول بھٹو سے منسوب بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی۔ دو روز جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے انڈین مزید پڑھیں
لبنان دھماکوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں پیجرز بنانے والوں کی بین الاقوامی تلاش کا سلسلہ تائیوان اور ہنگری سے ہوتا ہوا اب بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تاحال یہ سوال مزید پڑھیں
پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان 21 ویں مرتبہ آئی مزید پڑھیں
غزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق تصدیق نہیں ہو مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا کہ بہت سے خاندان اپنا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے مزید پڑھیں
سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں سابق صدر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں
ڈونلڈ لوُ نے انٹرویو کے دوران عمران خان سے متعلق سوال لینے سے انکار کر دیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لُو کا کہنا ہے کہ کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں ڈونلڈ لو نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات سے ہی مسئلہ کشمیر کا حل ممکن ہے۔
انٹرویو میں ڈونلڈ لو نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا اور واضح کیا کہ وہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم کے بارے میں کوئی سوال نہیں لیں گے۔
خیال رہے کہ ڈونلڈ لُو وہی نائب امریکی وزیر خارجہ ہیں جن پر عمران خان پاکستان کو دھمکی دینے کا الزام لگاتے رہے ہیں۔
4 اپریل 2022 کو بنی گالہ میں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان نے کہا تھا کہ امریکا کے جس نمائندے نے دھمکی آمیز الفاظ استعمال کیے اس کا نام ڈونلڈ لو ہے۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- بھارتی فورس کمانڈر کا پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعترافبھارتی فورس کمانڈر نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت، لگن اور غیرمتزلزل عزم کو سراہا ہے۔ پاک فوج مزید پڑھیں
- مخصوص نشستوں کا معاملہ، مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیاخصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن قرار دے کہ جس سیاسی جماعت نے مزید پڑھیں
- سینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان کے بیان پر ہمیں تشویش ہے: شازیہ مریجمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ایف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بلاول بھٹو سے منسوب بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان مزید پڑھیں
- خواجہ آصف کےکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئیوزیر دفاع خواجہ آصف کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی۔ دو روز جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے انڈین مزید پڑھیں
- پیجرز کہاں سے آئے؟ معاملہ تائیوان اور ہنگری سے بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیالبنان دھماکوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں پیجرز بنانے والوں کی بین الاقوامی تلاش کا سلسلہ تائیوان اور ہنگری سے ہوتا ہوا اب بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تاحال یہ سوال مزید پڑھیں
- پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخبپاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان 21 ویں مرتبہ آئی مزید پڑھیں
- اسرائیلی بربریت، فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیںغزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق تصدیق نہیں ہو مزید پڑھیں
- لوگ بینظیر انکم سپورٹ کا کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں. ڈائریکٹر جنرل کا انکشافبینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا کہ بہت سے خاندان اپنا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے مزید پڑھیں
- ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیاسابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں سابق صدر مزید پڑھیں
- جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے: علیمہ خان کا دعویٰپاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں
- پاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کو ترکیہ میں کامیاب آپریشنپاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کو ترکیہ میں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جڑواں بہنوں منال اور مرہا کا تعلق لاہور سے ہے اور ان کی عمر 11 ماہ ہے۔ بچیوں کے مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کی طبیعت ناسازپاکستان تحریک انصاف کے سینیر رہنما میاں اسلم اقبال کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر نے پی ٹی آئی کارکنوں اور لیڈوں کو پریشان کردیا، تصاویر میں میاں اسلم اقبال کو کسی ہسپتال میں زیر علاج دیکھا گیا مزید پڑھیں
- وندر:کراچی آنیوالی بس اور ٹرک میں تصادم، 17 افراد زخمیبلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر کے مقام پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس پنجگور سے کراچی آ رہی تھی جس کا تیز رفتار ٹرک سے تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں کسی مزید پڑھیں
- پی سی بی نےچیمپئنز کپ کے ٹاپ پلیئرز لاہور میں کنیکشن کیمپ کیلئے بلالیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز کو لاہور میں کنیکشن کیمپ کے لیے بلالیا۔ چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے جہاں ایک روزہ کنیکشن کیمپ مزید پڑھیں
- وزیراعلیٰ پنجاب کی ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کرنے کی ہدایت دے دی۔ ساہیوال ڈویژن کے ارکانِ اسمبلی سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بیواؤں اور غریب اقلیتوں کے لیے منیارٹی کارڈ مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- بزنس
- ہارون رشید کالمز
- جرائم
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- کالمز
- رؤف کلاسرا کالمز
- ای پیپرز
- خالد مسعود خان کالمز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز