بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے زخمی حالت میں صحیح وقت پر ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو انعام دے دیا۔ سیف علی خان نے ڈسچارج ہونے کے بعد ہسپتال میں ہی رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا مزید پڑھیں
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات سے بھاگ کر اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کرے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
واپڈا کی جانب سے تربیلا ڈیم کے پانچویں پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ واپڈا حکام کی جانب سے تربیلا ڈیم کے پانچویں ایکسٹینشن پروجیکٹ پر صحافیوں کو بریفنگ دی گئی۔ واپڈا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم کی 50 مزید پڑھیں
نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ ہمیں یوکرین کی جنگ میں امریکا کی ضرورت ہے۔ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر مارک روٹے نے کہا کہ نیٹو کو دفاع میں مزید سرمایہ کاری کرنی مزید پڑھیں
معروف بھارتی فلم ساز رام گوپال ورما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت نے چیک باؤنس ہونے کے معاملے میں رام گوپال ورما کو 3 ماہ قید کی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کے خلاف صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں
سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے بانی کے جیل میں ہونے سے خوش ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی دونوں کا مذاکرات میں ہدف ایک مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اظہارِ رائے کی مکمل آزادی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں شہباز شریف نے مزید پڑھیں
پاکستانی سے غیر قانونی طور پر بھارت جانے والی سیما حیدر نے ہندوؤں کے سب سے بڑے اجتماع ’مہا کمبھ میلے‘ میں 51 لیٹر گائے کا دودھ عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سیما حیدر 2 سال قبل پاکستان سے مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ سزا کے بعد بھی صدارتی انتخاب لڑ سکتے ہیں؟
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم ٹھرا دیا گیا ہے اور ایسا امریکا کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کسی سابق صدر کو سزا سنائی گئی ہو۔
اب سوال یہ اُٹھتا ہے کہ کیا ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے سزا کے بعد بھی رواں سال نومبر میں ہونیوالے امریکی صدارتی انتخاب لڑنا ممکن ہے؟
اس حوالے سے قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اب بھی انتخابات میں حصّہ لے سکتے ہیں اور اس طرح امریکا کی تاریخ میں ڈونلڈ ٹرمپ مجرم کی حیثیت سے صدارتی انتخابات میں حصّہ لینے والے پہلے سابق صدر بن گئے ہیں۔
امریکا کے آئین کے مطابق، صدارتی انتخابات میں حصّہ لینے کے لیے امیدوار کی عمر کم از کم 35 سال، امریکا شہری ہونا اور کم از کم 14 سال سے امریکا میں مقیم ہونا لازمی ہے۔
امریکا کے آئین میں مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے افراد کے انتخابات میں حصّہ لینے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
تاہم، ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن میں کامیابی کا انحصار ووٹر کے جذبات پر ہے، بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کم از کم امریکا کی ایسی ریاستیں جہاں رپبلکن اور ڈیموکریٹس کے درمیان ٹکر کا مقابلہ ہونے کا امکان ہے وہاں کے 53 فیصد ووٹرز ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہیں دیں گے اگر وہ مجرم قرار پائے۔
کوئینی پیا یونیورسٹی کے ایک اور سروے کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں میں سے 6 فیصد ووٹر اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتے ہیں لہٰذا سزا کے بعد ڈونالڈ ٹرمپ کے لیے صدارتی انتخاب جیتنا بہت مشکل ہوگا۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- سیف علی خان نے زخمی حالت میں ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو انعام دے دیابالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے زخمی حالت میں صحیح وقت پر ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو انعام دے دیا۔ سیف علی خان نے ڈسچارج ہونے کے بعد ہسپتال میں ہی رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا مزید پڑھیں
- حکومت مذاکرات سے بھاگ کر اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کرے گی:بیرسٹر محمد علی سیفمشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات سے بھاگ کر اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کرے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
- واپڈا نے تربیلا ڈیم کے پانچویں پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیاواپڈا کی جانب سے تربیلا ڈیم کے پانچویں پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ واپڈا حکام کی جانب سے تربیلا ڈیم کے پانچویں ایکسٹینشن پروجیکٹ پر صحافیوں کو بریفنگ دی گئی۔ واپڈا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم کی 50 مزید پڑھیں
- ہمیں یوکرین کی جنگ میں امریکا کی ضرورت ہے:نیٹو سیکرٹری جنرل مارک روٹےنیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ ہمیں یوکرین کی جنگ میں امریکا کی ضرورت ہے۔ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر مارک روٹے نے کہا کہ نیٹو کو دفاع میں مزید سرمایہ کاری کرنی مزید پڑھیں
- معروف بھارتی فلم ساز رام گوپال ورما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاریمعروف بھارتی فلم ساز رام گوپال ورما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت نے چیک باؤنس ہونے کے معاملے میں رام گوپال ورما کو 3 ماہ قید کی مزید پڑھیں
- پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کے خلاف صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی والے بانی کے جیل میں ہونے سے خوش ہیں:سینیٹر فیصل واؤڈاسینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے بانی کے جیل میں ہونے سے خوش ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی دونوں کا مذاکرات میں ہدف ایک مزید پڑھیں
- ملک میں اظہارِ رائے کی مکمل آزادی ہے:وزیرِ اعظم شہباز شریفوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اظہارِ رائے کی مکمل آزادی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے مزید پڑھیں
- وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیوزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں شہباز شریف نے مزید پڑھیں
- سیما حیدر کا ’مہا کمبھ میلے‘ میں 51 لیٹر گائے کا دودھ عطیہ کرنے کا اعلانپاکستانی سے غیر قانونی طور پر بھارت جانے والی سیما حیدر نے ہندوؤں کے سب سے بڑے اجتماع ’مہا کمبھ میلے‘ میں 51 لیٹر گائے کا دودھ عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سیما حیدر 2 سال قبل پاکستان سے مزید پڑھیں
- بانی پی ٹی آئی نےشیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیابانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کر دیا۔ انہوں نے جیل انتظامیہ کو آگاہ مزید پڑھیں
- زبیر موتی والا نے چیئرمین ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیازبیر موتی والا نے چیئرمین ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اس حوالے سے زبیر موتی والا کا کہنا ہے کہ عہدے سے ذاتی وجوہات کے باعث استعفیٰ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
- کراچی میں سرکاری کالجز کے پرنسپلز کو سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایتڈی جی کالجز نے کراچی میں سرکاری کالجز کے پرنسپلز کو سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایات کر دیں۔ ڈی جی کالجز کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی کے پیشِ نظر سرکاری کالجز میں سی سی مزید پڑھیں
- بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ملتویبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت 28 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ مقدمے کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کی۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں
- امیشا پٹیل نے عمران عباس کے ساتھ شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل نے پاکستانی اداکار عمران عباس کے ساتھ شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 49 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے عمران عباس کے مزید پڑھیں
Categories
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- پاکستان
- سہیل وڑائچ کالمز
- انٹر نیشنل
- ارشاد بھٹی کالمز
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- جاوید چودھری کالمز
- صحت
- حسن نثار کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز