عمران خان کی تقریر کے دوران بجلی جانے پر ان کے منہ سے گالی نکل گئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کے دوران بجلی جانے پر ان کے منہ سے گالی نکل گئی۔

عمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا پر تقریر کے دوران بجلی چلی گئی اور اندھیرا ہوگیا۔ اس دوران عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی۔

کچھ ہی دیر بعد بجلی آنے پر انہوں نے تقریر جاری رکھی۔