ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنےکا امکان

آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ بالائی سندھ، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

لگت بلتستان، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بھی چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔