مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے 7 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔
اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ 2 مشتبہ افراد کو سیکیورٹی فورسز اور شہریوں نے قتل کیا۔