کینیڈا کی یارک یونیورسٹی میں 20 سکالرشپ آئے ہوئے ہیں.
جن کی چار سالہ وظیفہ 45 ہزار ڈالر یعنی ایک کروڑ روپے پڑھائی کے ساتھ آپ کو ملیں گے۔
اپلیکیشن کی آخری تاریخ: 15 فروری 2024
لنک: https://futurestudents.yorku.ca/…/scholarships-bursaries
یونیورسٹی لنک:
Link: yorku.ca/gradstudies/
نوٹ: کینیڈا میں بہت ہی کم سکالرشپ ہوتے ہیں وہ بھی بیچلر کے لیئے۔
اس لیئے اس موقع سے فائدہ ضرور اٹھائیں۔
ڈبل نوٹ: لنک دیا ہوا ہے اس لئیے ضروری چیزیں لنک سے دیکھ لیں۔