حکومت پاکستان حاجیوں کو تو بخش دے یہ سب اللہ کے مہمان ہیں لیکن حکومتی بد انتظامی کی سزا بھگت رہے ہیں اللہ پاک دیکھ رہے ہیں مرنا یاد رکھیں اور اسے زیادہ پھیلائیں تاکہ ان کی مشکلات کم ہوں @CMShehbaz@MaryamNSharif#Bajwa#ISPR#Loadshedding pic.twitter.com/zHijwW2hAS
— Amir Raza Khan (@AmirRazakhan042) June 29, 2022