فلپائن کے جنوبی جزیرے میں سمندری طوفان سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ

فلپائن کے جنوبی جزیرے میں سمندری طوفان سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طوفان کے باعث فلپائن کے جنوبی جزیرے میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فلپائن میں11ہزار سے زائد افراد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے باعث عارضی پناہ گاہوں میں منتقل ہو گئے