میں نے کبھی نہیں کہا کہ انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے:سکندر سلطان راجہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ چیف جسٹس سے ملاقات خوش گوار رہی، خبر دینے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں، تحریک انصاف کا مخالف نہیں ہوں.

انہوں نے میری نامزدگی کی۔سکندر سلطان راجہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی آر اوز سے متعلق کسی کو اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، الیکشن کمیشن اعتراض پر ریٹرننگ آفیسر کو تبدیل کرسکتا ہے۔ہم نے دو رپورٹس بنائی ہوئی تھیں۔