امام الحق پہلی بار پاکستان سے باہر کسی کرکٹ لیگ میں حصہ لیں گے

امام الحق پہلی بار پاکستان سے باہر کسی کرکٹ لیگ میں حصہ لیں گے۔

امام الحق کا لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکر سے معاہدہ ہوگیا ہے جس میں بابر اعظم بھی شامل ہیں۔

امام الحق کو لورکان ٹکر کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ لنکا پریمیئر لیگ 30 جولائی سے شروع ہوگی۔