IMFکا 6 ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ کا مطالبہ

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کوبیرونی ادائیگیوں کے لیے فنانسنگ پلان فراہم کردیا ہے

جس میں پاکستان نےآئی ایم ایف کو چھ ارب ڈالر کی بجائے آٹھ ارب ڈالر کی فنانسنگ کے انتظامات سے آگاہ کیا ہے ۔