عمران خان جیل میں فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان جیل میں فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فریج کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے کھانا خراب ہو جاتا ہے۔