عمران خان کی جیل میں من پسند کھانوں سے تواضع

سابق وزیراعظم عمران خان نیازی جیل میں اپنی من پسند خوراک استعمال کررہے ہیں.

جیل ذرائع کے مطابق انہیں تینوں ٹائم حسب فرمائش کھانا فراہم کیاجاتاہے ،کھاناتیار کرنے کے لئے دومشقتی دئیے گئے جو ماہر کک بھی ہیں اور اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں .

ذرائع کاکہنا ہے گزشتہ روز عمران خان نے اڈیالہ جیل میں ناشتہ میں تخم ملنگا اور گوند کتیرا ملا کر چقندر کاجوس جام نوش کیا،دو دیسی انڈوں کا آملیٹ لیا۔