انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 181روپے سے بھی تجاوز کرگیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بزنس Monday, مارچ 21, 2022Monday, March 21, 2022 0 تبصرے کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 181 روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔ کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر 69پیسے کے اضافے سے 181.26روپے کی سطح پر آگئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں صبح سے اضافے کا رجحان ہے۔