آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے انٹرنیٹ سسٹم بند ہو گیا

آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے وزیرستان کا انٹرنیٹ سسٹم بند ہو گیا۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سسٹم بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ آپٹیکل فائبر بنوں اور میر علی کے درمیان ٹوٹی ہے۔