کراچی: تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں چھٹی کا فیصلہ

کراچی انتظامیہ نے جمہ 30 اگست کو کراچی میں تمام سرکاری اور نجی سکولوں کی چھٹی کا فیصلہ کیا ہے

کمشنرکراچی آفس کے ہینڈ اوٹ کے مطابق کمشنر سید حسن نقوی نے محکمہ موسمیات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ایڈوائزری کی روشنی میں کراچی کے تمام اضلاع میں واقع گورنمنٹ اور پرائیویٹ تما م اسکولز بند رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔