کوٹ ادو : ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کیس میں مجرم کو سزائے موت سنا دی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ ترین, جرائم Saturday, فروری 15, 2025Saturday, February 15, 2025 0 تبصرے کوٹ ادو میں ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کیس میں مجرم کو سزائے موت سنا دی۔ جرم ثابت ہونے پر مجرم پر 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مجرم نے 2024ء میں 14سال کے لڑکے کو قتل کر دیا تھا۔