شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی کی شادی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ ترین, کھیل Saturday, جولائ 8, 2023Saturday, July 8, 2023 0 تبصرے قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کی جمعے کو شادی کی تقریب ڈیفنس کے مقامی ہال میں ہوئی۔ شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی نصیر سے ہوئی۔