وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت چین جانے والے پاکستانی طالب علموں سے متعلق جائزہ اجلاس مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق کمیٹی بنا مزید پڑھیں
کرم کے علاقہ بگن سے بڑی تعداد میں غیرقانونی ہتھیار برآمد کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق بگن میں 19 سے 21 جنوری تک ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں غیرقانونی مزید پڑھیں
تبدیلیِ مذہب کی وجہ سے شہ سرخیوں کا حصہ بننے والی بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم مجھ سے مل کر پانی پانی ہو گئے تھے۔ انہوں مزید پڑھیں
بھارت میں ایک مذہبی بابا نے جعلی دلہن کے ساتھ مل کر دولہا کو لوٹ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں دولہا عدالت میں اپنی شادی رجسٹر کروانے کا انتظار ہی کرتا رہ گیا اور اس کی مزید پڑھیں
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تقریبِ حلف برادری کے دوران کیے گئے ایک جھوٹے دعوے پر نیوزی لینڈ کے لوگ ناراض ہو گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریبِ حلف برادری میں اپنے خطاب کے دوران امریکا کی کامیابیاں گنواتے مزید پڑھیں
حکومتِ بلوچستان اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ترجمان کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے تمام گرفتار ڈاکٹرز کو رہا کر دیا گیا ہے، حکومت جی ایچ اے کے تمام مطالبات مزید پڑھیں
حکومتی ماہرین آئین و قانون نے مشورہ دیا ہے کہ ملٹری تنصیبات پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ یکسر مسترد کر دیا جائے، 26نومبر کے واقعات پر تحفظات کے ساتھ غور ہو سکتا ہے۔ گرفتارشدگان کی رہائی کا جائزہ ان مزید پڑھیں
برطانیہ- 4 خالد ارشاد صوفی 28اکتوبر کی صبح 6بجے آنکھ کھل گئی۔ پاکستان میں دن کے دس بجے تھے مگر لندن ابھی سو رہا تھا،پردہ ہٹایا تو دھندلکا تھا، فراق گورکھپوری یاد آئے؛ ظلمت و نور میں کچھ بھی نہ مزید پڑھیں
برطانیہ۔3 خالد ارشاد صوفی 27اکتوبر 2024ء اتوار کے روز چھٹی کے باوجود برادرم رضوان سلہریا نے اپنے ادارے انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل کارپوریشن کے دفتر میں چند معروف کاروباری شخصیات اور برطانیہ میں فلاحی سرگرمیوں میں متحرک فلاحی ادارے دین مزید پڑھیں
وزارت داخلہ کی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست جلد سننے کی استدعا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عدالت عظمیٰ سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست جلد سننے کی استدعا کردی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست جلد سننے کے لیے متفرق درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئندہ عدالتی کارروائی میں سماعت کی جائے۔
واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف درخواست وفاقی حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ نے دائر کی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو پر امن احتجاج کی اجازت دی تھی جب کہ عمران خان ایک مرتبہ پھر اسلام آباد پر چڑھائی کے اعلانات کر رہے ہیں۔
وزارت داخلہ کی جانب سے دی گئی درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ سپریم کورٹ عمران خان کو احتجاج اور دھرنے کے حوالے اپنے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنائے۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی:وزیرِاعظموزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت چین جانے والے پاکستانی طالب علموں سے متعلق جائزہ اجلاس مزید پڑھیں
- یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروعوفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق کمیٹی بنا مزید پڑھیں
- کرم کے علاقہ بگن سے بڑی تعداد میں غیرقانونی ہتھیار برآمدکرم کے علاقہ بگن سے بڑی تعداد میں غیرقانونی ہتھیار برآمد کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق بگن میں 19 سے 21 جنوری تک ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں غیرقانونی مزید پڑھیں
- راکھی ساونت دبئی میں کسی پاکستانی لڑکے سے شادی کرنے کی خواہشمندتبدیلیِ مذہب کی وجہ سے شہ سرخیوں کا حصہ بننے والی بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم مجھ سے مل کر پانی پانی ہو گئے تھے۔ انہوں مزید پڑھیں
- بھارت :بابا نے جعلی دلہن کے ساتھ مل کر دولہا کو لوٹ لیابھارت میں ایک مذہبی بابا نے جعلی دلہن کے ساتھ مل کر دولہا کو لوٹ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں دولہا عدالت میں اپنی شادی رجسٹر کروانے کا انتظار ہی کرتا رہ گیا اور اس کی مزید پڑھیں
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جھوٹے دعوے پر نیوزی لینڈ کے لوگ ناراض ہو گئےنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تقریبِ حلف برادری کے دوران کیے گئے ایک جھوٹے دعوے پر نیوزی لینڈ کے لوگ ناراض ہو گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریبِ حلف برادری میں اپنے خطاب کے دوران امریکا کی کامیابیاں گنواتے مزید پڑھیں
- حکومتِ بلوچستان اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئےحکومتِ بلوچستان اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ترجمان کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے تمام گرفتار ڈاکٹرز کو رہا کر دیا گیا ہے، حکومت جی ایچ اے کے تمام مطالبات مزید پڑھیں
- ملٹری تنصیبات پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ یکسر مسترد کر دیا جائےحکومتی ماہرین آئین و قانون نے مشورہ دیا ہے کہ ملٹری تنصیبات پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ یکسر مسترد کر دیا جائے، 26نومبر کے واقعات پر تحفظات کے ساتھ غور ہو سکتا ہے۔ گرفتارشدگان کی رہائی کا جائزہ ان مزید پڑھیں
- برطانیہ.4: خالد ارشاد صوفیبرطانیہ- 4 خالد ارشاد صوفی 28اکتوبر کی صبح 6بجے آنکھ کھل گئی۔ پاکستان میں دن کے دس بجے تھے مگر لندن ابھی سو رہا تھا،پردہ ہٹایا تو دھندلکا تھا، فراق گورکھپوری یاد آئے؛ ظلمت و نور میں کچھ بھی نہ مزید پڑھیں
- برطانیہ۔3: خالد ارشاد صوفیبرطانیہ۔3 خالد ارشاد صوفی 27اکتوبر 2024ء اتوار کے روز چھٹی کے باوجود برادرم رضوان سلہریا نے اپنے ادارے انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل کارپوریشن کے دفتر میں چند معروف کاروباری شخصیات اور برطانیہ میں فلاحی سرگرمیوں میں متحرک فلاحی ادارے دین مزید پڑھیں
- دورہ برطانیہ کی روداد ، کالم 2: خالد ارشاد صوفیدورہ برطانیہ-2۔ خالد ارشاد صوفی میں اپنی قیام گاہ پہنچا تو برادرم رضوان سلہریا پہلے سے منتظر تھے۔ انہیں اللہ تعالیٰ نے دوستوں سے تعلق نبھانے اور پاکستان کا نام سر بلند کرنے کی توفیق دے رکھی ہے اور میں مزید پڑھیں
- دورہ برطانیہ کی روداد : خالد ارشاد صوفیدورہ برطانیہ کی روداد کے حوالے سے پہلا کالم برطانیہ -1 اکتوبر کے اختتام پر دو ہفتوں کے لیے برطانیہ جانا ہوا۔ برطانیہ کے مختلف شہروں میں میرے قریبی دوست احباب نے کچھ تقریبات کا اہتمام کر رکھا تھا، جن مزید پڑھیں
- امیگریشن پالیسی اور برآمدات پر ٹیکسز میں اضافہ،امریکا کو منفی اثرات کا سامنا ہوگا: ماہرینماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی میں تبدیلی اور برآمدات پر ٹیکسز میں اضافے سے امریکا کو منفی اثرات کا سامنا ہوگا ، تارکین وطن کی ملک بدری سے امریکا میں مزدورو ں کی قلت مزید پڑھیں
- پاکستان ایمبیسی تاشقند کی جانب سےپاکستانی گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقادپاکستان ایمبیسی تاشقند کی جانب سے گزشتہ روز کامن ویلتھ گیمز کے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ۔ واضح رہے کہ نوح دستگیر بٹ نے تاشقند ازبکستان میں ایشین پاور لفٹنگ میں چار مزید پڑھیں
- معروف دینی سکالر سینئرکالم نگار پیر ضیا الحق نقشبندی کے بڑے بھائی انتقال کر گئےمعروف دینی سکالر سنئیر کالم نگار پیر ضیا الحق نقشبندی کے بڑے بھائی کمال مرتضی نقشبندی قضائے الہی سے نارووال میں انتقال کر گئے ہیں. ان کی نمازہ جنازہ آج 12نومبر کو 2بجے مالوکے بس سٹاپ (صادق آباد)ظفروال روڈ ضلع مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- کھیل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- شوبز
- گل نوخیز اختر کالمز
- دلچسپ و عجیب
- سلیم صافی کالمز
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- بزنس
- ہارون رشید کالمز
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز