این اے 56: حنیف عباسی 96649 ووٹ لے کر کامیاب

این اے 56 راولپنڈی 5 کا نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔

این اے 56 راولپنڈی 5 کے تمام 371 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی 96649 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ آزاد امیدوار شہریار ریاض 82613 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔