پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا منفی رجحان ہے۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 147 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار 463 پوائنٹس پر ہے۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 153 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار 611 پر بند ہوا تھا۔