سوات سے بھی پی ٹی آئی کی ایک وکٹ گر گئی

سوات سے بھی پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک وکٹ گر گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سوات سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈاکٹر حیدر علی کل پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔